طرز زندگی/ Tarze Zindagi
طرز زندگی ایسی عادات و اطوار اور تعلقات کا مجموعہ ہے جو جسمانی، ذہنی، سماجی، معاشرتی اور جذباتی صحت کو بہتر بنائے۔ اس کے ذریعے متوازن غذا، ورزش،غذا اور غذائیت، سماجی اور معاشرتی بود و باش، ذہنی سکون، صحت و تندرستی، قدرتی علاج اور گھریلو ٹوٹکوں سے بھرپور زندگی گزاریں!